جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Locked
User avatar
aikzhobi
Joomla! Enthusiast
Joomla! Enthusiast
Posts: 104
Joined: Sun Nov 07, 2010 10:43 am
Location: Karachi Pakistan
Contact:

جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Post by aikzhobi » Wed Dec 15, 2010 8:53 am

[right]جوملہ کا ڈیفالٹ ٹکیسٹ ایڈیٹر اس شکل کا ہوتا ہے
Image
اس میں فونٹ سائز، فونٹ کلر، ٹیبل وغیرہ کے لئے بٹنز نہیں ہوتے. اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا ایڈیٹر اپڈیٹ ہو جائے اور آپ اپنے آرٹیکل کو یہیں سے ڈیزائن کر سکیں تو یہ کام کریں.
سب سے پہلے مندرجہ ذیل فائل ڈاؤن لوڈ کریں.
http://zhobi.ludhianvi-shaheed.com/download/imgmap.zip
اس زپ فائل کو ان زپ کرلیں. پھر جہاں جوملہ اپلوڈ ہے وہاں مندرجہ ذیل فولڈر میں جا کر
imgmap
فولڈر کو وہاں پیسٹ کر دیں.
plugins/editors/tinymce/jscripts/tiny_mce/plugins/imgmap/

اب جوملہ کے ایڈمن میں لاگ ان ہوں اور
Extensions
مینیو میں
Plugin manager
Plugin manager پر کلک کریں.
ایک فہرست کھلے گی اس میں
Editor - TinyMCE
پر کلک کریں.
دائیں جانب
Parameters
کے نیچے
Advanced Parameters
پر کلک کریں
سب سے نیچے
custom Plugin اور custom Button
کے سامنے خانوں میں
imgmap
لکھ دیں.
اب اس سے اوپر
Plugin parameters
پر آئیں اور یہاں
functionality
کے سامنے
extended
سلیکیٹ کر دیں اور پھر اسے سیو کردیں.
اب نیو آرٹیکل پر جائیں یا کسی آرٹیکل کو ایڈیٹ کر کے دیکھیں. آپ کا ایڈیٹر اپڈیٹ ہو چکا ہوگا[/right]

msuhail197
Joomla! Apprentice
Joomla! Apprentice
Posts: 7
Joined: Sun May 29, 2011 3:21 am

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Post by msuhail197 » Sun May 29, 2011 3:54 am

جناب میں نے جہاں جملہ اپ لوڈ کیا ہے، وہاں پر یہ فولڈز ہیں:
plugins/editors/tinymce
اور اس کے بعد کے فولڈرز:
jscripts/tiny_mce/plugins/imgmap/
موجود نہیں ہیں، کیا میں خود وہاں فولڈرزبنالوں یا کیا کرنا چاہئے؟
براہ کرم رہنمائی کرکے مشکور فرمائیں۔

User avatar
aikzhobi
Joomla! Enthusiast
Joomla! Enthusiast
Posts: 104
Joined: Sun Nov 07, 2010 10:43 am
Location: Karachi Pakistan
Contact:

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Post by aikzhobi » Sun May 29, 2011 6:32 am

msuhail197 wrote:جناب میں نے جہاں جملہ اپ لوڈ کیا ہے، وہاں پر یہ فولڈز ہیں:
plugins/editors/tinymce
اور اس کے بعد کے فولڈرز:
jscripts/tiny_mce/plugins/imgmap/
موجود نہیں ہیں، کیا میں خود وہاں فولڈرزبنالوں یا کیا کرنا چاہئے؟
براہ کرم رہنمائی کرکے مشکور فرمائیں۔
نہیں بھائی
یہ فولڈر تو لازما ہوتے ہیں۔
خود بنانے کا فائدہ نہیں۔
آپ جوملہ کا کونسا ورژن استعمال کر رہے ہیں؟

msuhail197
Joomla! Apprentice
Joomla! Apprentice
Posts: 7
Joined: Sun May 29, 2011 3:21 am

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Post by msuhail197 » Sun May 29, 2011 6:57 am

جناب میں نے جملہ کا نیا ورژن 2۔6۔1 حال ہی میں ڈاؤں لوڈ کرکے اپنی سائٹ پر انسٹال کیا ہے اور میں پہلی بار جوملہ استعمال کر رہا ہوں۔

msuhail197
Joomla! Apprentice
Joomla! Apprentice
Posts: 7
Joined: Sun May 29, 2011 3:21 am

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Post by msuhail197 » Tue May 31, 2011 6:04 am

جناب کسی دوست کے مشورہ دینے پر میں نے جوملہ 2۔6۔1 کو ڈیلیٹ کرکے اس کی جگہ 23۔5۔1 انسٹال کرلیا ہے اور اس میں آپ کے بتائے ہوئے طریقے سےاس کے ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپ ڈیٹ کرلیا ہے، جس سے مجھے اردو میں لکھنے اور لکھائی بہتر انداز میں تبدیل کرنی کی آسانی ہوگئی ہے، اللہ تعالی آپ کو اس کاوش کا بہت بہت بدلہ عطا فرمائے۔ آمین


User avatar
aikzhobi
Joomla! Enthusiast
Joomla! Enthusiast
Posts: 104
Joined: Sun Nov 07, 2010 10:43 am
Location: Karachi Pakistan
Contact:

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Post by aikzhobi » Tue May 31, 2011 12:51 pm

بھائی میں وہی شعیب ہوں جس کے کہنے پر آپ نے جوملہ کو 1.6 سے 1.5 میں کر دیا

msuhail197
Joomla! Apprentice
Joomla! Apprentice
Posts: 7
Joined: Sun May 29, 2011 3:21 am

Re: جوملہ ٹیکسٹ ایڈیٹر کو اپڈیٹ کریں

Post by msuhail197 » Tue May 31, 2011 3:29 pm

حضرت مولانا شیعب صاحب دامت برکاتہم
معاف کیجئے گا میں آپ کو پہچان نہ سکا
ہمیں علماء کرام کی قدر کرنی چاہئے اور ان سے سیکھنے کو اپنے لئے سعادت سمجھنا جاہئے۔



Locked

Return to “Urdu Forum”