آخادیث ڈیٹابیس؟

Locked
jimmykhan
Joomla! Fledgling
Joomla! Fledgling
Posts: 2
Joined: Mon Nov 15, 2010 12:11 am

آخادیث ڈیٹابیس؟

Post by jimmykhan » Mon Nov 15, 2010 12:27 am

السلام علیکم پیارے دوستو اور ساتھیوں۔میں بلکل نیا ہوں جملہ میں اور ایک اسلامی ویب سایٹ اس فیلڈ میں آتے ہی بنانے کی کوشش کر رہا ہوں۔مجھے آخادیثِ مبارکہ کا ڈیٹا بیس درکار ہے جسے میں اپنی ویب سایٹ میں لگا سکوں۔
قران ڈیٹابیس مجھے ملا تھا ایک دوست سے اور وہ میں لگا چکا ہوں،اس میں بھی تھوڑا سا مجھے فریمز کے بارے میں معلومات درکار ہے لیکن میں چاہونگا کہ پہلے آخادیث کے ڈیٹابیس کے بارے میں کچھ معلوم ہو۔تو کویی دوست اس بارے میں جانتا ہو؟
تھینکس
[email protected]

امید کرتا ہوں میری حوصلہ آفزایی کرینگے اور میری مدد کرینگے۔تھینکس ان ایڈوانس
اللہ نگہبان
اپنے ویب سایٹ کا لنک دیتا چلوں،ہو سکتا ہے میری اس بارے میں بھی کویی ایکسپرٹ دوست مدد کریں

http://urdulook.biz/urdu/

testboss
Joomla! Apprentice
Joomla! Apprentice
Posts: 8
Joined: Thu Nov 04, 2010 7:02 pm
Contact:

Re: آخادیث ڈیٹابیس؟

Post by testboss » Wed Feb 16, 2011 1:26 pm

AAp ki site buhat achi hai orr mein nee kaffee ziada maloomaat hassil ki hain keep up the good work.

jimmykhan
Joomla! Fledgling
Joomla! Fledgling
Posts: 2
Joined: Mon Nov 15, 2010 12:11 am

Re: آخادیث ڈیٹابیس؟

Post by jimmykhan » Wed Feb 16, 2011 9:32 pm

بہت شکریہ میرے بھایی۔حوصلہ افزایی کا شکریہ اور جو معلومات آپ کو مل چکی ہیں امید کرتا ہوں ہمارے ساتھ شیير ضرور کرینگے
اللہ نگہبان

User avatar
aikzhobi
Joomla! Enthusiast
Joomla! Enthusiast
Posts: 104
Joined: Sun Nov 07, 2010 10:43 am
Location: Karachi Pakistan
Contact:

Re: آخادیث ڈیٹابیس؟

Post by aikzhobi » Fri Oct 07, 2011 7:29 am

خٹک صاحب
ویب سائٹ تو بہت اچھی ہے ماشاءاللہ
بس ٹیمپلیٹ اگر تبدیل کردیں یا ہوم پیج سیٹنگ تبدیل کر دیں تو اچھا ہو گا۔
میرے خیال سے ہوم پیج کی سیٹنگ

www.mahadusman.com

اس ویب سائٹ جیسی ہونی چاہئے۔
باقی آپ کی مرضی

از محمد شعیب خٹک

khmohsin
Joomla! Apprentice
Joomla! Apprentice
Posts: 10
Joined: Wed Mar 18, 2009 2:54 pm

Re: آخادیث ڈیٹابیس؟

Post by khmohsin » Sun Feb 05, 2012 9:38 am

jimmykhan wrote:السلام علیکم پیارے دوستو اور ساتھیوں۔میں بلکل نیا ہوں جملہ میں اور ایک اسلامی ویب سایٹ اس فیلڈ میں آتے ہی بنانے کی کوشش کر رہا ہوں۔مجھے آخادیثِ مبارکہ کا ڈیٹا بیس درکار ہے جسے میں اپنی ویب سایٹ میں لگا سکوں۔
قران ڈیٹابیس مجھے ملا تھا ایک دوست سے اور وہ میں لگا چکا ہوں،اس میں بھی تھوڑا سا مجھے فریمز کے بارے میں معلومات درکار ہے لیکن میں چاہونگا کہ پہلے آخادیث کے ڈیٹابیس کے بارے میں کچھ معلوم ہو۔تو کویی دوست اس بارے میں جانتا ہو؟
تھینکس
[email protected]

امید کرتا ہوں میری حوصلہ آفزایی کرینگے اور میری مدد کرینگے۔تھینکس ان ایڈوانس
اللہ نگہبان
اپنے ویب سایٹ کا لنک دیتا چلوں،ہو سکتا ہے میری اس بارے میں بھی کویی ایکسپرٹ دوست مدد کریں

http://urdulook.biz/urdu/
kindly get a complete database of Holy Quran / Hadees from this link
http://www.compsi.com/aqfs/


Locked

Return to “Urdu Forum”