السلام علیکم
دوستوں میری ویب سائٹ آپ دیکھ ہی چکے ہونگے اس وقت اس میں دارالافتاءسیکشن شروع کرنا چاہتا ہوں جہاں لوگ دینی سوالات پوچھینگے اور انکا حل بتایا جائیگا لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ کون سا ماڈول استعمال کروں
نقشہ ایسا ہوگا کہ کوئی بھی شخص سوال کر سکے اور اسکا جواب صرف ایڈمن دے سکے اور جس موضوع سے متعلق سوال ہے اسکی کیٹاگری ہو تاکہ سوال کا جواب جاری ہونے کے بعد اس موضوع کے تمام جوابات وہاں جا کر دیکھے جا سکیں ۔۔باقی آپ تمام حضرات واقف ہی ہونگے کہ دارالافتاء کام کیسے کرتا ہے یا اسکا نقشہ کیسا ہونا چاہئے کسی دوست کو اگر معلوم ہوتو ضرور مطلع کردے ۔۔۔منتظر رہونگا
والسلام
www.e-iqra.infoدوستوں میری ویب سائٹ آپ دیکھ ہی چکے ہونگے اس وقت اس میں دارالافتاءسیکشن شروع کرنا چاہتا ہوں جہاں لوگ دینی سوالات پوچھینگے اور انکا حل بتایا جائیگا لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ کون سا ماڈول استعمال کروں