کس طرح سے مختلف بلاکس کسی بھی تھیم پر لگا سکتے ہیں
Posted: Mon Oct 24, 2011 7:05 am
آداب دوستوں!
جوملہ کے ساتھ اپنی سائیٹ بنانا کئ سالوں سے میرے لیے خواب ہی ہو کر رہ گیا ہے۔
آج تک جوملہ کے کسی بھی فورم پر تسلی بخش جواب نہیں ملا کہ میں کس طرح ایک ڈیفالٹ تھیم کو اپنی مرضی سے سیٹ کر سکتی ہوں
مجھے جوملہ کے ورژن2۔7۔1 پرسیدھے ہاتھ کی جانب کچھ بلاکس اور آُلٹے ہاتھ کی طرف بھی ۔ اسی طرح مینیو کے نیجے اور اسکرین کے نیجے بہت سے بلاکس کی ضرورت ہے۔
جس کے اندر ایڈورٹائیزمنٹ، پی ایچ پی بلاکس، رینڈم امیج بلاک، ایچ ۔ ٹی ایم ایل بلاک وغیرہ استعمال کرنے ہیں
مثال کے طور پر
http://baask.com/diwwan/index.php
اس سائیٹ کا کچھ آئیڈیا میری ضرورت کے قریب ہے۔
اگر آپ میں سے کوئ میری اس سلسلے میں مدد کرے تو بہت ممنون ہونگی۔
وسلام
راجی