اردو مضمون میں اگر انگلش استعمال ہوئی ہو تہ تر تییب بدل جاتی ہے اور تمام فقرہ گلط ہو جا تا ھے اس کا کیا حل ہو گا
میرے پاس 3جملا انسٹال ہے
یس کی مثال ہی ہے۔
ــ
سوال:
اب سوال یہ ہے کہ ضمیر کیا ہوتا ہے؟کیا ضمیر کوئی Given چیز ہے یا یہ انسان کے علم کے ساتھ ساتھ ترقی کرتا ہے؟
ــ
اب سوال یہ ہے کہ ضمیر کیا ہوتا ہے؟کیاضمیر کوئی گیون چیز ہے یا یہ انسان کے علم کے ساتھ ساتھ ترقی کرتا ہے؟
[/right]