جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

Post Reply
User avatar
aikzhobi
Joomla! Enthusiast
Joomla! Enthusiast
Posts: 104
Joined: Sun Nov 07, 2010 10:43 am
Location: Karachi Pakistan
Contact:

جوملہ 1.5 کو جوملہ 2.5 پر اپ گریڈ کرنا

Post by aikzhobi » Mon Mar 05, 2012 1:44 pm

السلام علیکم

جوملہ استعمال کرنے والے بخوبی جانتے ہیں کہ کہ جوملہ 1.5 زیادہ عرصہ باقی نہیں رہے گا۔

اس لئے اگر آپ کی ویب سائٹ جوملہ 1.5 پر بنی ہوئی ہے تو اسے جلد از جلد 2.5 پر اپ گریڈ کر دیں۔

اس کا طریقہ جاننے کے لئے مندر جہ ذیل لنک کا وزٹ کریں

http://www.vir-zone.com/index.php/jooml ... a-15-to-25

اور کمنٹس بھی دیں

Post Reply

Return to “Urdu Forum”