Page 1 of 1

فاٹال ایرر آ رہا ہے۔

Posted: Tue Mar 22, 2016 11:24 am
by aikzhobi

میں نے ایک جوملہ ٹیمپلیٹ انسٹال کیا ہے اور ساتھ سیمپل ڈیٹا بھی انسٹا کیا۔
انسٹالیشن کے بعد یہ ایرر آرہا ہے۔
Fatal error: Class 'HelixFeatureMenu' not found in /home4/majid/public_html/pakitservice/plugins/system/helix/core/helix.php on line 212
اس کی کیا وجہ ہے ؟ اور حل کیا ہے ؟
ویب سائٹ کا لنک یہ ہے۔
http://pakitservice.com/

Re: فاٹال ایرر آ رہا ہے۔

Posted: Tue Mar 22, 2016 4:08 pm
by adnanamir
Try to reinstall joomla....actually class error hy koi ak file sahi sy copy nahi hoi

Re: فاٹال ایرر آ رہا ہے۔

Posted: Tue Mar 22, 2016 4:22 pm
by aikzhobi
عدنان بھائی
میں نے اس کا ایک جگاڑ تلاش کر لیا۔
میں نے جوملہ کا ڈیفالٹ ٹیمپلیٹ اپلائی کیا تو وہ درست چل رہا تھا۔ مجھے یقین ہو گیا کہ یہ ٹیمپلیٹ کا مسئلہ ہے۔ میں نے سیمپل ڈیٹا رہنے دیا اور صرف xeon ٹیمپلیٹ اڑا دیا
پھر Xeon ٹیمپلیٹ کو الگ سے ڈائون لوڈ کر کے انسٹال کیا اور ڈیفالٹ کیا تو مسئلہ حل ہو گیا۔
جزاک اللہ
اب چیک کریں ویب سائٹ

Re: فاٹال ایرر آ رہا ہے۔

Posted: Wed Mar 23, 2016 2:04 pm
by adnanamir
yah tue achi baat hy ap ka kam ho giya...ap ki website bohat achi hy khas ker ky ap ny template bohat achi select ki hy...very nice

Re: فاٹال ایرر آ رہا ہے۔

Posted: Wed Mar 23, 2016 8:36 pm
by aikzhobi
Thank Adnan bhai.
Joomla 3 k lye urdu package kahan se mile ga ?