جوملہ 3 کو اردوانہ

Locked
User avatar
aikzhobi
Joomla! Enthusiast
Joomla! Enthusiast
Posts: 104
Joined: Sun Nov 07, 2010 10:43 am
Location: Karachi Pakistan
Contact:

جوملہ 3 کو اردوانہ

Post by aikzhobi » Thu Mar 24, 2016 10:54 pm

جوملہ 3 کے لئے ابھی تک اردو پیکج نہیں ہے. اس لئے جوملہ 3 کی ویب سائٹ کو اردوانہ ایک درد سر ہوتا ہے. میں نے آج ہی ایک جوملہ 3 کی ویب سائٹ کو اردوایہ ہے. اس کا جگاڑی طریقہ یہاں پیش کر رہا ہوں.
جوملہ کو دائیں سے بائیں rtl کرنے کے لئے جوملہ کا فارسی پیکج انسٹال کرلیں.
http://joomlacode.org/gf/project/jtrans ... ge_id=6435
نسٹال کرنے کے بعد ڈیفالٹ لینگویج فارسی سیٹ کر دیں.
اب ڈیفالٹ ٹیمپلیٹ میں جا کر کسٹم سی ایس ایس پر جائیں اور یہ کوڈ پیسٹ کر دیں.

Code: Select all

h1 {
    font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}

h2 {
    font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}

h3 {
    font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}

h4 {
    font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}

h5 {
    font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}

h6 {
    font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}

ابھی ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔
ابھی تک کا کام یہاں دیکھیں۔
http://urdupc.com/

جوں جوں کوئی نئی پیش رفت ہوئی، بتلاتا رہونگا۔
اس سلسلے میں تمام تفصیلات یہاں شئر کرونگا۔
http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=130&t=11407

User avatar
aikzhobi
Joomla! Enthusiast
Joomla! Enthusiast
Posts: 104
Joined: Sun Nov 07, 2010 10:43 am
Location: Karachi Pakistan
Contact:

Re: جوملہ 3 کو اردوانہ

Post by aikzhobi » Sat Mar 26, 2016 9:17 pm

[rtl]جوملہ 3 کے اردو ترجمے پر کام شروع ہو گیا ہے۔ آپ بھی حصہ لیں[/rtl]

https://crowdin.com/project/joomla-cms/ur-PK#


Locked

Return to “Urdu Forum”