جوملہ 3 کے لئے ابھی تک اردو پیکج نہیں ہے. اس لئے جوملہ 3 کی ویب سائٹ کو اردوانہ ایک درد سر ہوتا ہے. میں نے آج ہی ایک جوملہ 3 کی ویب سائٹ کو اردوایہ ہے. اس کا جگاڑی طریقہ یہاں پیش کر رہا ہوں.
جوملہ کو دائیں سے بائیں rtl کرنے کے لئے جوملہ کا فارسی پیکج انسٹال کرلیں.
http://joomlacode.org/gf/project/jtrans ... ge_id=6435جوملہ کو دائیں سے بائیں rtl کرنے کے لئے جوملہ کا فارسی پیکج انسٹال کرلیں.
نسٹال کرنے کے بعد ڈیفالٹ لینگویج فارسی سیٹ کر دیں.
اب ڈیفالٹ ٹیمپلیٹ میں جا کر کسٹم سی ایس ایس پر جائیں اور یہ کوڈ پیسٹ کر دیں.
اب ڈیفالٹ ٹیمپلیٹ میں جا کر کسٹم سی ایس ایس پر جائیں اور یہ کوڈ پیسٹ کر دیں.
Code: Select all
h1 {
font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}
h2 {
font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}
h3 {
font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}
h4 {
font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}
h5 {
font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}
h6 {
font-family: "Jameel Noori Nastaleeq" ;
}
ابھی ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔
ابھی تک کا کام یہاں دیکھیں۔
جوں جوں کوئی نئی پیش رفت ہوئی، بتلاتا رہونگا۔
اس سلسلے میں تمام تفصیلات یہاں شئر کرونگا۔