جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ جوملہ 3 کا اردو پیکج ابھی تک مکمل نہیں ہوا۔ اور جوملہ ویب سائت کو اردوانہ ایک مشکل کام ہے۔
لیکن میں جوملہ 3 کے کئی ٹیمپلیٹس کا اردو ترجمہ کر چکا ہوں۔ یہ بہت آسان کام ہے۔ بطور نمونہ یہ ویب سائٹ دیکھیں۔
http://www.urdupc.com/لیکن میں جوملہ 3 کے کئی ٹیمپلیٹس کا اردو ترجمہ کر چکا ہوں۔ یہ بہت آسان کام ہے۔ بطور نمونہ یہ ویب سائٹ دیکھیں۔